• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعٖظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعٖظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی یادگار تصویرانسٹاگرام پرشیئرکردی۔

 

وزیراعظم کی جانب سے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ  1989 میں وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کے موقع پر۔

وزیراعظم عمران خان نے سفید رنگ کی شلوار قمیض زیب تن کررکھی ہے، اس موقع پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی موجود ہیں۔

صارفین کی جانب سے وزیراعظم  عمران خان کی تصویرکو کافی سراہا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply