ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔

عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply