• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ’ امریکا نے غیر ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی تھی‘

’ امریکا نے غیر ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی تھی‘

سابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے غیرممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ  وینزویلا میں حکومت کی تبدیلی  تجربہ کامیاب نہیں ہوا تھا، وینزویلا کے علاوہ اور ممالک میں بھی کوشش کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کام کے لیے ان ممالک کی اپوزیشن جماعتوں کی مدد کی جاتی ہے اور اس کام میں بہت محنت درکار ہوتی ہے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply