جنید جمشید کی پہلی برسی،چاہنے والے سوگوار

سانحہ حویلیاں کو ایک سال ہونے پرسوگواروں کے زخم پھر تازہ ہوگئے، دل دل پاکستان کے گیت گانے والے جنیدجمشید کی دھڑکنیں بھی فضاؤں میں ان کے ملی نغمے کے ساتھ  گونج اٹھی ہیں، جنید  جمشید کےلئے 7 دسمبر 2016 کو پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کا سفر ہی سفر آخرت ثابت ہوا۔

جنید جمشید آج اس دنیا میں نہیں لیکن اپنے بابا کے ساتھ  گزرے لمحات کو یاد کرکے ان کے بچوں کا دل تڑپ اٹھتا ہے، خاندان سے جڑی خوشیاں ہوں یا کوئی بھی مشکل آئے بچوں کو اپنے بابا کی کمی محسوس ہوتی ہے جس سے ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply