• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • راولپنڈی میں حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش برآمد

راولپنڈی میں حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش برآمد

راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ سے حساس ادارے کے لاپتہ ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول آفتاب احمد کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتول آفتاب احمد کی لاش کو دوران تفتیش حراست میں لیے گئے قاتل کی نشاندہی پر لاش برآمد کی ہے اور اس نے اعتراف بھی کرلیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply