• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، پولیس نے ناکے لگا دیے

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، پولیس نے ناکے لگا دیے

اسلام آباد میں پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ ایئرپورٹ اور داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے، دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر ناکے لگائے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش پر دفعہ 144 نافذ ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply