عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔

ذرائع کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایک ماہ قبل عمران خان نے مشترکہ دوست کے ذریعہ مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس سے پہلے مجھ سے اجازت لی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply