• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب پر کتنے لاکھ خرچ ہورہے ہیں ؟

عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب پر کتنے لاکھ خرچ ہورہے ہیں ؟

زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے جو عمران خان اپنی جیب سے ادا کریں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply