• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت

مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت

مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی الشیخ عوض معوض الحربی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے معوض الحربی ایک صدی سے زائد مسجد الحرام کے نمازی رہے، وہ سعودی عرب کے طویل العمر انسان تھے ۔

انہیں حمامة الحرم یعنی پناہ گزین کبوتر کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔

سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے الشیخ عوض معوض الحربی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply