• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جھانوی کپور کی ساڑھی نے محفل گلابی کردی،سوشل میڈیا پر چرچے

جھانوی کپور کی ساڑھی نے محفل گلابی کردی،سوشل میڈیا پر چرچے

: ماضی کی صف اول کی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بالی ووڈ میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔

گزشتہ دنوں ان کی ایک تقریب میں شرکت کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔ جس میں وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

ان کی ساڑھی میں لی گئی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفوں کے پل باندھے جانے لگے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply