پُرکشش اداکارہ منشا پاشا کی ساڑھی میں تصاویروائرل

: پُرکشش اداکارہ منشا پاشا نے گزشتہ شب اپنے دوستوں کی ڈھولکی کی تقریب میں شرکت کی۔

 

اداکارہ منشا پاشا نے تقریب میں لی گئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں منشا نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ بہت پُرکشش لگ رہی ہیں۔ منشا پاشا نے کانوں میں جھمکے پہنے ہوئے ہیں، اور وہ خوبصورت انداز کے ساتھ مسکرا رہی ہیں۔ڈھولکی کی تقریب میں ان کے ہمراہ خاوند جبران ناصر نے بھی شرکت کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply