• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی، کارروائی کا آغاز

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی، کارروائی کا آغاز

لاہور: عمران خان کی اسلام آباد روانگی کے بعد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی۔

سی سی پی او لاہور اور دیگر افسران بھی زمان پارک پہنچ گئے ہیں، واٹر کینن بھی پہنچا دی گئی ہے۔

پولیس نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے زمان پارک کے باہر لگے کیمپس اور دیگر سامان ہٹانا شروع کر دیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply