بلاول بھٹو کی گوا کے تاج ہوٹل میں آمد، ویڈیو وائرل

 پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارتی ساحلی شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں تاہم ان کے ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو سخت سیکیورٹی میں گوا کے ہوٹل میں پہنچایا گیا جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ انہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لایا گیا جبکہ اس موقع پر پاکستانی اور بھارتی صحافیوں کی بڑی تعداد ان یاد گار لمحات کو عکسبند کرنے کیلئے ہوٹل کے باہر موجود تھی ۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply