• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کس اسلامی ملک میں عورتیں طلاق ملنے پر جشن مناتی ہیں ؟

کس اسلامی ملک میں عورتیں طلاق ملنے پر جشن مناتی ہیں ؟

طلاق کو ہمارے معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے پر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں خواتین کی طلاق پر خوشی منائی جاتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ میں منفرد رواج ہے کہ خاتون کی طلاق پر غم، افسوس اور شرم کے بجائے طلاق پارٹی رکھی جاتی ہے، خواتین آپس میں ناچ ، گا نے اور کھانے کا اہتمام کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ خواتین کو مہندی بھی لگائی جاتی ہے اور اس بات کو پھیلایا جاتا ہے کہ خاتون سے پھر سے شادی کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ میں طلاق عام بات ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply