پنجاب پولیس کے 3 کُتوں میں میڈل اور سرٹیفکیٹ تقسیم

پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر ہو گئے۔

اے ایس پی شہر بانو کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی تقریب میں کتوں کو میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا گیا۔اے ایس پی شہربانو کے مطابق تینوں کتے 8 سال تک سپیشل برانچ میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ریٹائر ہونے والے کتوں کو 2 فیملیز کے حوالے کردیا گیا ہے جو ان کی دیکھ بھال کریں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply