• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور؛بیوٹی پارلر کی مالکن پرخواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ

لاہور؛بیوٹی پارلر کی مالکن پرخواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ

لاہور میں بیوٹی پارلر میں خواتین کی برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے سائبر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق لڑکیاں بیوٹی پارلر میں اسکن پالش کروانے کے لیے آئی تھیں، بیوٹی پارلر مالکن نے لڑکیوں کی نیم برہنہ تصاویر بنا لیں۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ مالکن کے موبائل سے متعدد لڑکیوں کی نیم برہنہ تصویریں بھی برآمد ہوئیں جو کہ ملزمہ نے واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کی ہوئی تھیں۔

julia rana solicitors

لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر کے کیس کو مزید تحقیقات کے لیے انچارج سائبر ونگ کے حوالے کر دی کردیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply