• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مشہور کورین بینڈ کی “بدوبدی”پر پرفارمنس،ویڈیو وائرل

مشہور کورین بینڈ کی “بدوبدی”پر پرفارمنس،ویڈیو وائرل

 مشہور کورین بینڈ کے پوپ بھی چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی سے متاثر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کورین بنیڈ کے پوپ نے چاہت فتح علی خان کے حال ہی میں مشہور ہونے والے گانے کے پوپ پر بنائی گئی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں بینڈ کے ارکان کو بدو بدی گانے پر پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

بھارت سمیت پوری دنیا میں مشہور کے پوپ کی بدو بدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب تک لاکھوں  لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply