• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی دولہا کی اپنی شادی میں انڈر ٹیکر کے انداز میں آمد

پاکستانی دولہا کی اپنی شادی میں انڈر ٹیکر کے انداز میں آمد

ایک سال قبل ایک دولہا نے ٹرپل ایچ کے روپ میں بھی انٹری دی تھی جس کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم رہی، جس پر ٹرپل ایچ نے بھی تبصرہ کیا تھا۔

تاہم اب کی بار ایک دولہا نے دنیا بھر میں معروف ریسلر انڈر ٹیکر کے روپ میں اپنی شادی کی تقریب میں آ کر سب کو حیران کردیا، دیکھتے ہی دیکھتے ان صاحب کی ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply