• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسرائیل کو ہدف بنانے کی ایرانی کوشش ناقابل قبول اور خطرناک ہے

اسرائیل کو ہدف بنانے کی ایرانی کوشش ناقابل قبول اور خطرناک ہے

تاجکستان: امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کو ہدف بنانے کی کوشش ناقابل قبول اورانتہائی خطرناک ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل نے تاجکستان کا دورہ کیا اور گولان کی پہاڑی پرایران کی جانب سے میزائل حملے کی مذمت کی۔

گزشتہ دنوں اسرائیل نے الزام لگایا تھا ایران نے شام سے اسرائیل کے زیرقبضہ گولان کے پہاڑوں پرمیزائل حملہ کیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply