بعض پرائیوٹ اسکولز نے فیس ایڈجسٹمنٹ شروع کردی

پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے زائد فیس وصول کرنے پر ڈائریکٹریٹ کے سخت احکامات کا اثر سامنے آنا شروع ہوگیا۔

بعض نجی اسکولوں نے فیس واپس کرنے کے اقدامات شروع کردیے۔ ایک مقامی اسکول نے وصول کی گئی زائد فیس کی ایڈجسٹمنٹ پر اپنی آمادگی سے محکمہ تعلیم کو آگاہ کردیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے دو نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کی تھی جبکہ ایک کو وارننگ جاری کی گئی تھی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply