ڈسٹرک ساؤتھ صدر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی

کراچی: سیئنر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی اینکروچمنٹ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ڈسٹرک ساؤتھ صدر کے داؤد پوتا روڈ پریڈی اسٹریٹ موبائل مارکیٹ مے تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران فت پاتھ اور روڈ پر رکھے پنجرے، ہوٹل کا سامان، ٹھیلے، کیبن، پنکچر کا سامان، فروٹ اور دیگر کھانے پینے کے اسٹال ضبط کرلئے گئے۔

کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر نعمان احمد صدر کے اسیسٹنٹ کمشنر علاقہ پولیس اور اسٹاف اینٹی اینکروچمنٹ نے کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply