• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فیصل بینک کا اسلامک بینکنگ میں سینٹر آف ایکسیلنس ان اسلامک فنانس سے اشتراک

فیصل بینک کا اسلامک بینکنگ میں سینٹر آف ایکسیلنس ان اسلامک فنانس سے اشتراک

فیصل بینک نے اسلامک بینکنگ کے فروغ کے لیے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈپارٹمنٹ ’سینٹر فار ایکسیلنس ان اسلامک فنانس‘ سے اشتراک کر لیا ہے جس کے تحت فیصل بینک ادارے کے ڈپارٹمنٹ ’اسلامک بینکنگ آگاہی، اسکالر شپ اور ریسرچ‘ پراجیکٹ کی فنڈنگ کرے گا۔

فیصل بینک اور انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈپارٹمنٹ سینٹر فار ایکسیلنس ان اسلامک فنانس کے درمیان شراکت داری سے امید ہے کہ اسلامک بینکنگ میں ریسرچ اور تعلیم کے ساتھ ساتھ صنعت بھی ترقی کرے گی۔

اس منصوبے کے تحت سینٹر فار ایکسیلنس ان اسلامک فنانس کے محکمے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے اسلامک بینکنگ فنانس پروگرام میں حصہ لینے والے مستحق طلبا کو اسکالرشپ دی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply