• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حکومت کا اہم قدم، متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلیے کوششیں جاری

حکومت کا اہم قدم، متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلیے کوششیں جاری

وفاقی حکومت نے سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلیے اقدامات شروع کر دیے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلیے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں جب کہ وزارت سمندر پار پاکستانی نے یو اے ای میں قید پاکستانیوں کی قانونی معاونت کیلیے لیگل ٹیم تشکیل دیدی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کہتے ہیں کہ سعودی عرب سے زیادہ قیدی متحدہ عرب امارات سے رہا کروائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply