بلال رشید کی شاعری کی عارفانہ جہتیں۔۔۔۔ابو سہل شعیب
بلال رشید کی عارفانہ شاعری کے تین بنیادی زاویے ہیں: الف۔خالق ارض وسما کی حمد ب۔رسالت مآ ب ؐ کی نعت ج۔اہل بیت کی منقبت اپنے شاعرانہ مزاج میں بلال رشید مجسم محبت اور سراپا اخلاص تخلیق کار ہیں جو← مزید پڑھیے
