گلگت بلتستان کی انتخابی تاریخ، ایک دلچسپ اور منفرد سیاسی سفر/ شیر علی انجم
گلگت بلتستان مسلہ کشمیر سے منسلک پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ خطہ ہے۔ اس خطے کا مملکت پاکستان کے ساتھ قانونی رشتہ معاہدہ کراچی اٹھائیس اپریل 1949 کی بنیاد پر ہے جو اُس کے کشمیری رہنماوں اور حکومت پاکستان کے← مزید پڑھیے
