نئے پاکستان میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم
نیلسن منڈیلا کے بقول زندگی میں کبھی ناکام نہ ہونا عظمت نہیں، بلکہ گرنے کے بعد اٹھنا عظمت کی نشانی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ نیسلن منڈیلا نے یہ قول بطور خاص پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کیلئے← مزید پڑھیے
