اٹلی جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
اٹلی جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوش خبری،رہائش کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے بھی دینے کا اعلان کردیا۔ اطالوی میڈیا کے مطابق اٹلی کے خطے تسکانی کےکے دیہی علاقے کو آباد کرنے اور وہاں کی آبادی میں اضافہ کرنے← مزید پڑھیے
