ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد کی تحاریر

پی ٹی آئی کا شعور نِکھرنے لگا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت اپنی جگہ مگر اس کے شعوری ہونے سے اختلاف کو بھی آزادی اظہار رائے کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا بلکہ اب تو پی ٹی آئی کے اندر قائدین کی سطح پر←  مزید پڑھیے

میڈیا پر غیراخلاقی کرداروں کی پزیرائی کا رجحان پریشان کن ہے/ڈاکٹر ابرار چوہدری

اگر ہم میڈیا کا بغور جائزہ لیں تو اداکاروں متعلق خبروں کے رجحان سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ گویا یہ طبقہ معاشرے کا رول ماڈل بنتے جا رہے ہیں۔ خاص کر میڈیا پر غیر اخلاقی کرداروں کا پرچار←  مزید پڑھیے

دہشت گردی سے قوم اور اداروں کو مل کر نمٹنا ہوگا/ڈاکٹر ابرار چوہدری

ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر دراصل ملکی دفاعی صلاحیتوں کے حاسدین اور ترقی مخالف سرگرمیوں کا گٹھ جوڑ ہے اور ترلائی اسلام آباد میں مذہبی عبادت گاہ پر نہتے معصوم شہریوں کی جانیں لینے والا دہشت گردی کا←  مزید پڑھیے

عدالت عالیہ کا جذباتی اور جارحانہ حکمنامہ/ڈاکٹر ابرار ماجد

عدالت عالیہ نے پنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کے تحت فیصلوں کو نہ صرف روک دیا بلکہ کئے گئے فیصلوں کو بھی واپس کر دیا جو ایک انتہائی غیر معمولی انصاف ہے جس کے اندر قانون و انصاف کے تقاضے کہاں←  مزید پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانفرنس سے جڑے چند قومی پہلو/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانفرنس ایک غیر معمولی کانفرنس تھی جس میں ان کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوج میں پائے جانے والے غصے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہےجس کی دلیل ان کے وہ الفاظ←  مزید پڑھیے

بشریٰ بی بی بارے عالمی جریدے میں چھپنے والی رپورٹ کی تحقیقات ہونی چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

میں سمجھتا ہوں کہ اتنے معتبر بین الاقوامی جریدے میں رپورٹ شائع ہونے کے بعد وزراء کو سیاسی مخالفت کی بنا پر طعنہ زنی کی بجائے اسے سنجیدہ لیتے ہوئے حکومتی سطح پر تحقیقات کی ہدایات جاری کرنی چاہیں۔ یہ←  مزید پڑھیے

سفر ہے شرط/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

زندگی ایک سفر ہے مجھےاپنے شوق خدمت انسانی حقوق و ترقی کے بارے سیکھنے سکھانے کے عمل میں تقریباً ڈیڑھ درجن کے قریب ممالک میں جانے کا موقعہ ملا جس بارے میں آپ سے یادیں، باتیں اور سوچیں شئیر کرونگا←  مزید پڑھیے

جھوٹ بولنے والے کی داڑھی میں “پیکا”/ڈاکٹر ابرار ماجد

پیکا میں ترمیم کیا ہوئی ہے کہ ہر طرف سے چیخنے کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں جیسے ہر کسی کا دم گھٹنے لگا ہو۔ صحافی تو کیا سیاستدان بھی بول پڑے ہیں۔ اور تو اور مولانا فضل الرحمن←  مزید پڑھیے

انتظامی امور کے دفاتر کو ڈیجٹیلائز کرکے عوامی خدمت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

نظام کی خرابی کے محض تذکرے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسےفعال کرنا پڑتا ہے۔ نظام بذات خود کچھ نہیں کر سکتا اس کی بہتری کے لئے کوئی نگرانی کا عمل ضروری ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

مذاکرات سے”قومی مفاہمتی معاہدے” کی صورت پائیدار مستقبل کا حل ڈھونڈنا ہوگا/ڈاکٹر ابرار ماجد

مذاکرات میں تیسرے مرحلے کے اندرپی ٹی آئی کی طرف سے تحریری مطالبات بھی دئیے جا چکے ہیں لیکن اب پھر سے خدشات شر اٹھانے لگے ہیں اور عمران خان نے مذاکرات کو ختم کرنے کی دھمکی بھی دی ہے←  مزید پڑھیے

منبر، مسجد و مدرسے کا انتظام سنجیدہ سوچوں کے سپرد کئے بغیر فرقہ واریت سے چھٹکارہ ممکن نہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

مدارس کی رجسٹریشن کا نیا قانون بن گیا ہے جس پر مولانا فضل الرحمن، جنہیں پارلیمان میں مذہبی حلقوں کی نمائندگی کا شرف حاصل ہے نے اسے پارلیمان کی بالادستی کہتے ہوئے مذہبی حلقوں کو مبارکباد دی ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

معلوم اور نامعلوم کے بیچ میں جھولتا بے بس انصاف/ڈاکٹر ابرار ماجد

کہا جاتا ہے کہ ظلم اور نا انصافی کو مٹانے کے لئے قانون اور انصاف کی تعلیم اور اس کی آگاہی دی جائے۔آج حکومتی سطح پر قانون سازیاں بھی ہوتی ہیں سوسائٹی کی سطح پر اس کی آگاہی کے پروگرام←  مزید پڑھیے

عمران خان اپنی مقبولیت کو کیسے ناقابل تسخیر بنا سکتے ہیں؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

ان کی مقبولیت کا کوئی اعتراف کرے یا نہ کرے مگر اس کا احساس اور تشویش ہر سطح پر ضرور موجود ہے لیکن اس کا ان کو متوقع فائدہ کیوں نہیں مل رہا اس پر غور و فکر کرنے کی←  مزید پڑھیے

مذہبی اور سیاسی انتہا پسندی کا خاتمہ کیسے ہوگا؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

اس وقت ملک عدم برداشت اور انتہا پسندی کی آگ میں جھلس رہا ہے۔ کہیں سیاست کے نام پر بد تہذیبی تو کہیں مذہب کے نام پر اپنی نفسیاتی کمزوریوں اور جاہلیت کو مذہبی جواز بنا کر اسلام کو بدنام←  مزید پڑھیے

اسلامی تشخص کا تحفظ حکومت کے ذمہ ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کو اس کے سرکاری نام کی نسبت سے عالمی سطح پر ایک اسلامی جمہوری ریاست کی پہچان رکھنے کا شرف حاصل ہے جس کی بنیاد اس کی آزادی کے حصول کی تحریک ہے جو آج بھی ہمارے آئین کے←  مزید پڑھیے

‘پروجیکٹ عمران’ کے تخلیق کاروں کو کوئی معافی نہیں ملنی چاہیے

پاکستان کی سیاست میں حب الوطنی کے نام پر غیر آئینی مداخلت کی تو ایک لمبی داستان ہے جس کے اعتراف بھی بڑے پر تپاک اور تفخرانہ انداز میں کیے جاتے رہے ہیں بلکہ ان مزاجوں کے خلاف عدالتوں کے←  مزید پڑھیے

مہنگائی کم نہ ہوئی تو عوامی احتجاج حکمرانوں کو گھر بھجوا دے گا/ڈاکٹر اسرار ماجد

جماعت اسلامی کے اس خالصتاً غیر سیاسی احتجاج میں اگر حکومت کے سیاسی مخالفین بھی شامل ہو گئے، انتخابات میں بد انتظامی کا شور بھی اس آواز میں شامل ہو گیا اور عوام اس پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر←  مزید پڑھیے

بیچارے جج/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

یہ ججز کے خط کو تو دنیا کے ایک عجوبے کا درجہ دے کر مونومنٹ میں سجا دینا چاہیے کہ انہوں نے شفاف، غیر جانبدار انصاف کی فراہمی کے لئے عَلم بلند کر دیا ہے اور اپنے اوپر دباؤ کے←  مزید پڑھیے

معاشی بحران سے نکلنے کے لیے کشکول توڑنے کی راہ نکالنی ہو گی/ڈاکٹر ابرار ماجد

وزیراعظم کا یہ بیان سن کر انتہائی مایوسی ہوئی کہ ہمیں آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا۔ لگتا ہے وہ بھی اپنے پیش روحکمرانوں کی طرح موجودہ مروجہ مالی نظام جس کی بنیاد ہی سودی نظام←  مزید پڑھیے

کیا سوشل میڈیا پر پابندی لگانا ہی مسئلے کا واحد حل ہے؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

اس وقت دنیا میں سوشل میڈیا کے ذریعے سے آزادی اظہار رائے کو ایک بنیادی انسانی حقوق کا درجہ حاصل ہے اور اس کی آسان و تیزر رفتار رسائی کے سبب عوامی مقبولیت نے اس کی اہمیت کو مزید بڑھا←  مزید پڑھیے