گل بخشالوی کی تحاریر

زرد صحافت کی بدترین مثال۔۔ گل بخشالوی

اُدھر تم، اِدھر ہم۔ ۔مطلب،نہ میں ،نہ تم۔۔۔ہم دونوں! ممتاز صحافی اور کالم نگار کے ہاتھوں ضبط تحریر میں آنے والی وہ شہ سرخی ہے جو روزنامہ ’آزاد‘کی شہ سرخی تھی جس کا تذکرہ آج بھی چوالیس سال گذرادھر تم۔←  مزید پڑھیے

وہ نیلسن منڈیلا نہیں نواز شریف ہیں ۔۔گل بخشالوی

سیاست جھوٹ ہے ،تسلیم کرتے ہیں۔۔ لیکن اپنی ۳۳ سالہ سیاسی زندگی میں اس قدر بے شرمی اور ہٹ دھرمی سے جھوٹ بولتے کسی کو نہیں سنا،جس قدر مسلم لیگ ن کے رہنما بول رہے ہیں ان کی آنکھوں میں←  مزید پڑھیے

تحریک ِ ِ انصاف کا کھلاڑی انہیں قومی سیاست میں ناک آؤٹ کر دے گا۔۔گل بخشالوی

این اے 133 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک نے کامیابی اپنے نام کی اور پیپلز پارٹی نے خوش دلی سے اپنی شکست تسلیم کر لی یہ ہی انتخابی عمل کی شان ، دیس اور دیس کی←  مزید پڑھیے

ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی

 ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ "سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔"←  مزید پڑھیے

جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی

جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی/صحافت کا بنیادی تصورکسی بھی معاملے سے متعلق تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام   ہے۔←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں شمار ہی نہیں کیا جاسکتا ہے ۔۔گُل بخشالوی

اپوزیشن الیون کے چہرے اترگئے ان کی ہر بھڑک بے کار گئی ۔ لیکن اس کی بھی ایک خاص وجہ ہے جب ذاتی مفاد کے لئے حوصلہ افزائی کا اشارہ ملتا ہے تو تقسیم ہو جاتے ہیں متحدہ اپوزیشن کے←  مزید پڑھیے

ہمارے دیس میں جج بھی وزیر ہو تا ہے۔۔گل بخشالوی

دو روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکو پر جوش خطاب سنتے ایسا لگا کہ بلاول بھٹو کسی جلسے یا اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان پر برس رہے ہیں ایسابھی لگا کہ چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

یہ تو بتا دیجیےوہ پہلے والے کون تھے؟۔۔گُل بخشالوی

پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکہتے ہیں کہ، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک لائی جا سکتی ہے۔سینیٹ میں ہماری اکثریت تو ہے لیکن اسے اقلیت میں بدل دیا گیا تھا، اب معلوم ہوجائے گا کہ اس بار بھی اکثریت کو اقلیت←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے وطن میں دیدہ ور پیدا ۔۔گُل بخشالوی

پاکستان سے محبت کرنے والوں نے   پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے ماتم، اعتراضات اور واک آ ؤٹ  کے باوجود انتخابات میں رائے شماری کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کا ترمیمی بل منظور کروالیا←  مزید پڑھیے

ہم مغربی غلاموں کے غلام ہی رہیں گے۔۔گُل بخشالوی

اپوزیشن کی خوش فہمی، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مجوزہ مشترکہ اجلاس میں دور ہو جائے گی ، بلاول بھٹو ، مریم اور نگ زیب ,مریم نواز اور شاہد خا قان عباسی اگر کسی خوش فہمی میں دل پشوری کرنا←  مزید پڑھیے

ہار یا جیت نہیں، سبق اورجیت۔۔گُل بخشالوی

ورلڈ کپ میں تم نے جو فتوحات رقم کیں وہ بے مثال ہیں،ہم پاکستانیوں کو تم پر فخر ہے ، تم قومی ہیرو ہو ، ہمارا ہدف ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کو ہرانا تھا ،تم نے ہرا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے وسیع تر مفاد میں۔۔گُل بخشالوی

سیاسی بے روز گاروں کے اتحاد پی ڈی ایم اور میڈیا نے مہنگائی کے شور میں آسمان سر پر اٹھایا ہے ،پاکستان کا کوئی بھی فرد اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ مہنگائی ہے۔۔ یہ ایک انتہائی تکلیف←  مزید پڑھیے

مجرم سیاست دان نہیں ہم عوام ہیں۔۔گُل بخشالوی

میں اپنے درد کی تفسیر بن کر لکھ رہا ہوں سسکتے خواب کی تعبیر بن کر لکھ رہا ہوں مرے خاموش ہونٹو ں پر ہزاروں ہیں فسانے کسی گونگے کی میں تقریر بن کر لکھ رہا ہوں وطنِ  عزیز میں←  مزید پڑھیے

حضور ﷺکی پرورش اور شام کا پہلاسفر۔۔گُل بخشالوی

حضورﷺنے 8ماہ کی عمر میں پہلی گفتگو فرمائی ۔آپﷺاپنے رضاعی بہن بھائیوں کیساتھ کھیلتے تھے اور تین برس کی عمر میں ان کےساتھ بکریاں چرانے بھی جاتے رہے ۔آپﷺ کی ولادت کے چوتھے یا پانچویں سال وہیں شق ِ صدر کا واقعہ پیش آیا اور اس کے بعد حلیمہ آپﷺ کو مکہ چھوڑ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

بلاول صاحب ! جیالے آج بھی جیالے ہیں لیکن۔۔گُل بخشالوی

پنجاب بار کونسل کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ ججوں کی کمی ہے،تمام کیسز کی فوری سماعت نہیں ہو سکتی،وکلاءکے بغیر عدالت اور عدالت کے بغیر وکلا ءنہیں چل←  مزید پڑھیے

کس قبیل کے لوگ ہم پر حکمران تھے اور ہیں۔۔گل بخشالوی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں ،دشمن کے پروپیگنڈے پر کان   نہ دھریں ، نواز شریف اور شہباز شریف ایک ہی ہیں۔ ن لیگ جمہوری جماعت ہے، اختلاف ہوسکتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ←  مزید پڑھیے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن !پی ٹی آئی کی وفاق میں پہلی پوزیشن۔۔گُل بخشالوی

ملک بھر کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 218 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، اورپاکستان تحریک انصاف کو دیگر جماعتوں پر برتری حاصل  ہوئی، غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 60، مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

کون بد بخت کہتا ہے پاکستان رو بہ زوال ہے۔۔گل بخشالوی

اپوزیشن کے خود پرست سیا ستدان، ان کے درباری اور لفافہ میڈیا پاکستان میں غریب عوام کے لئے مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں ، حکومت پر تنقید کے نشتر برسائے جا رہے ہیں لیکن اپنے گر یبان میں←  مزید پڑھیے

جنرل فیض حمید ، بھارت کی چیخیں اور اپو ز یشن کی سیاسی موت۔۔ گل بخشالوی

کیا آپ کو بھی لگتا ہے ؟ مجھے تو لگتا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی حکمرانی کو خدا کی خوشی اور خوشنودی حاصل ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے بابائے قوم محمد علی جناح ؒ کو حاصل تھی←  مزید پڑھیے

میرے عظیم ہموطنو!دشمنِ پاکستان نے ہمیں للکارا ہے۔۔گُل بخشالوی

برِصغیر پاک وہند کے شمال مغرب میں ایک ریاست کشمیر، جس کا تقسیم ہند کے بعد ہندومہاراجہ ہری سنگھ نے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف 26اکتوبر 1947ءکو بھارت کےساتھ الحاق کا اعلان کر دیا اور اس کے نتیجے میں پاکستان←  مزید پڑھیے