معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے
معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور کامیڈین راجو شری واستو دنیاسے کوچ کر گئے۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ راجو شری واستو 10 اگست کو← مزید پڑھیے
