آسٹریلیا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
کینبرا: آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پیٹ کونرے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا ایک تہائی حصہ← مزید پڑھیے
