افغانستان سےدرآمد ہونے والے پھلوں اور میوہ جات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھادی گئی
افغانستان سے پاکستان درآمد ہونے والے پھلوں اور میوہ جات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ اضافی ٹیکسز کی باعث قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا۔ کسٹم حکام کے مطابق کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکسز کا نفاذ ہوچکا ہے جو 21 فروری 2023← مزید پڑھیے
