نیپرا نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی۔ ڈسکوز کی مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوئی۔ نیپرا کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین← مزید پڑھیے
