بغاوت کیس: شہباز گل کو ضمانت نہ مل سکی، درخواست خارج
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں درخواست ضمانت خارج ہو گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔← مزید پڑھیے
