آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی← مزید پڑھیے
