توہین آمیز اور نسل پرستانہ، منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ متعدد ممالک اور ماہرین کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کے نام کو توہین آمیز اور نسل پرستانہ قرار دیے جانے کے بعد عالمی ادارے نے اس← مزید پڑھیے
