پاکستان کا 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں 75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا۔ مختلف شہروں میں یوم آزادی کی مناسبت سے ریلیاں بھی نکالی← مزید پڑھیے
