خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

بجلی کے بل بڑھنے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بجلی←  مزید پڑھیے

چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار

چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز کے بعد2 پاکستانی باکسرز غائب

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز کے بعد سے دو قومی باکسرز سلیمان بلوچ اور نذیر اللہ غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) نے دونوں باکسرز کے غائب ہونے کی←  مزید پڑھیے

پنجاب بھر میں رات 9بجے دکانیں بند کرنے کا حکم معطل

پنجاب حکومت نے تاجر برادری کے لیے بڑا ریلیف دے دیا۔ اوقات کار کی پابندی کے خاتمے کا تاجروں کا بڑا مطالبہ مان لیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم کر دی۔ پنجاب←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی عوام کو مہنگی بجلی کا متبادل سولر دینے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملک میں درآمدی ایندھن سے مہنگی بجلی کے بجائے عوام الناس کو متبادل کے طور پر سولر دینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس←  مزید پڑھیے

13 اگست کے جلسے میں مستقبل کا لائحہ عمل دوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 13 اگست کو لاہور میں عظیم الشان جلسہ کریں گے جس میں اہم اعلانات کروں گا اور مستقبل کالائحہ عمل دوں گا۔ انہوں نے یہ بات سربراہ مسلم لیگ ض اعجازالحق←  مزید پڑھیے

ہمیں فوج سے لڑانے، پارٹی توڑنے اور مجھے نااہل کرانے کا منصوبہ ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج کے ساتھ لڑانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پہلی بار پریس کانفرنس سے←  مزید پڑھیے

ڈالر 2 روپے 54 پیسے سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

انٹر بینک میں ڈالر کو ایک بار پھر ریورس گئیر لگ گیا، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2 روپے 29 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز کے ہیروز کی واپسی شروع، شاندار استقبال، انعامات کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی آمد شروع ہوگئی،سلورمیڈلسٹس زمان انور،محمد شریف طاہر اورکانسی کا تمغہ جیتنے والے اسد علی کے اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی اسپورٹس کرنل ریٹائرڈ محمد←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کاممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کاممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمرایوب نےالیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی کارروائی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عمران خان کی رہائش گاہ آمد

پنجاب پولیس کے اہلکار اسلام آباد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ راولپنڈی ویسٹریج پولیس کی نفری بنی گالہ پہنچی۔ پنجاب پولیس کی جانب سے بنی گالہ آنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ کچھ دیر←  مزید پڑھیے

’’ادارے ہماری جان ہیں ، بیوروکریسی کے بارے بات کی’’ شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پراکسانے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، پولیس نے شہبازگل کا فون اور لکھی ہوئی تحریر برآمد کرنے کےلیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،شہبازگل کہتے←  مزید پڑھیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش،اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں آج سے تیرہ اگست تک بارشیں ہوں گی۔ کراچی میں بھی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ کل سے بادل جم کر برسیں گے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر←  مزید پڑھیے

سلسلہ وار قتل کی وارداتیں ،امریکی مسلم کمیونٹی میں خوف وہراس پھیل گیا

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکیورکو میں مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل کی وارداتوں نے مسلمانوں میں خوف وہراس پھیلا دیا ہے ۔ ریاستی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ سلسلہ وار قاتل کو ڈھونڈنے کی کوشش کی جا←  مزید پڑھیے

بلڈ پریشر کی پیمائش دونوں بازوؤں سے نہ کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

لندن: برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کی پیمائش دونوں بازوؤں سے نہ کرنا مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ بلند فشار خون کی پیمائش←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز

پنجاب کے سیاحتی مقامات سے متعلق راہنمائی اور شکایات کیلئے ہیلپ لائن 1421 کا آغاز کر دیا گیا، اب کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے. سیاحتی مقامات ہوں مزارات←  مزید پڑھیے

اسلام آباد جلوس، 2200 سکیورٹی اہلکار تعینات، نگرا نی کیلئے سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں9 محرم الحرام کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ،، اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے2200 اہلکارسکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئی جی اسلام آباد←  مزید پڑھیے

ارشد آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی ہے. شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صبح سویرے  اٹھتے ہی  بہت ہی حیران کن خبر سنی ، ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں  گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ ان کی  انتھک کوشش، ولولہ اور سخت  محنت نوجوانوں کے لیے سبق آموز ہے، ارشد  آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔   کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے سبز ہلالی پرچم سب سے اونچا کر دیا، جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ انہوں نے نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو پھینک کرچوبیس سال کا ریکارڈ  بھی توڑ دیا ۔ ارشد ندیم  سب سے بڑی تھرو کرنے والے دوسرے ایشین کھلاڑی بھی بن گئے ۔ یہ ارشد ندیم کے کیریئر کی بھی سب سے لمبی تھرو تھی۔ تائیوان کے چاوسن چینگ 2017میں 91 اعشاریہ میٹر کی تھرو کی تھی←  مزید پڑھیے

وفاق اور صوبوں کے درمیان اشتراک کی کوشش، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا ء اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے

قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا اعلی کو خط لکھ دئیے گئے، وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں۔ احسن اقبال کے دستخطوں سے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی ایک یاد گاری تصویر شئیر کی دی۔ اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ساتھ عمران خان←  مزید پڑھیے