خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان میں لاکھوں افراد شناختی کارڈ سے محروم

شناختی کارڈ کے بغیر کسی فرد کو بطور شہری کوئی بھی حق حاصل نہیں ہوتا۔ پاکستان میں لاکھوں خواتین، ٹرانسجینڈر اور تارکین وطن کارکن اور خانہ بدوش قومی شناختی دستاویز سے محروم ہیں ۔ نادارا حکام کاکہنا ہے کہ ادارہ←  مزید پڑھیے

’’کل سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی‘‘

پبلک ٹرانسپورٹ مالکان نے کل سے ملک بھر میں گاڑیاں نہ چلانے کی دھمکی دے دی ان کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کوسبسڈی دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی عصمت اللہ نیازی نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

قبل از وقت انتخابات: عمران خان اور نواز شریف میں بیک ڈور رابطے

ملک میں قبل از وقت انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں سے بیک ڈور رابطوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے دو بڑے سیاسی رہنماؤں عمران خان اور نواز شریف نے بیک ڈور رابطوں کا آغاز کر←  مزید پڑھیے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیر کو برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.77 ڈالر یعنی 3.6 فیصد کمی ہوئی←  مزید پڑھیے

صدر مملکت کی ایف بی آر کو عارضی لیکچرارز پر ٹیکس ختم کرنےکی ہدایت

صدر مملکت عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو عارضی لیکچرارز پر غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنےکی ہدایت کی ہے۔ صدر مملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں کے خلاف ایف بی آر کی 30←  مزید پڑھیے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں←  مزید پڑھیے

فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوگیا

ملکی مارکیٹ میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکمی ہوئی ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب دس گرام سونےکی قیمت 1886 روپےکم ہوکر 1لاکھ34ہزار945 روپے ہے۔←  مزید پڑھیے

بھارت سے آبی دہشت گردی کا خدشہ: انڈس واٹر کمشنر نے ہنگامی خط لکھ دیا

لاہور: بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ چھوڑے جانے کا خدشہ ہے جس کی بنیاد پر انڈس واٹر کمشنر نے ہنگامی طور پر خط لکھ دیا ہے۔ انڈس واٹرکمشنر نے بھارت کو ہنگامی طور←  مزید پڑھیے

کورونا کے وار، مزید ایک مریض جاں بحق، 656 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 656 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 19 ہزار 611 کورونا ٹیسٹ کیے گئے←  مزید پڑھیے

راولاکوٹ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق

راولاکوٹ: ہجیرہ تائی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق4 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطاق مرنے والوں میں خواتین اور 7 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ گرنے والے مکان کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے، اور سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر←  مزید پڑھیے

شہزادہ چارلس نے اسامہ بن لادن کی فیملی سے10لاکھ پاؤنڈ لیے، رپورٹ

برطانوی شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے پر اسامہ بن لادن کی فیملی سے 10 لاکھ پاونڈ لینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار سن ڈے ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی ولی عہد نے اسامہ←  مزید پڑھیے

چھوٹی دکانوں کو 36 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا، عمران خان نے معیشت تباہ کی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔ چھوٹی دکانوں کو 36 ہزار روپے اور بڑی دکانوں کو اس سے زیادہ ٹیکس دینا ہو گا۔ وفاقی وزیر خزانہ←  مزید پڑھیے

کراچی:پکنک پر ہاکس بے آنے والے4افراد ڈوب گئے

کراچی کے سمندر میں نہانے پر پابندی کے باوجود 6 نوجوان ڈوب گئے۔ سینڈز پٹ پر ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی،ٹرٹل بیچ پر مزید چار افراد ڈوب گئے۔ کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی جاری←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر الیاس حسین نے حریف کو ناک آوٹ کر دیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین نے شاندار کاکردگی دکھا کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ پاکستانی باکسر الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو شکست دی۔قومی باکسرالیاس حسین نے 57کلوگرام کیٹیگری کی فائٹ میں فتح حاصل←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے←  مزید پڑھیے

سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار

سری لنکن پولیس نے صدارتی محل سے پرچم چرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار شخص نے صدارتی محل سے دو پرچم چرائے تھے جنہیں وہ بیڈ شیٹ اور دھوتی کے طور پر استعمال کر رہا←  مزید پڑھیے

روس نے جنگی قیدیوں کی ہلاکت کے الزام پر اقوام متحدہ کو تحقیقات کی دعوت دےدی

روس نے اقوام متحدہ اور ریڈ کراس کے ماہرین کو جیل میں یوکرین کے درجنوں جنگی قیدیوں کی ہلاکت کےالزام پر تحقیقات کی دعوت د دے دی۔ روس کی وزارت دفاع کیا جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے←  مزید پڑھیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی←  مزید پڑھیے

سیلاب:بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد 124 ہو گئی

سیلابی ریلوں نے بلوچستان، پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں تباہی مچا دی. بلوچستان میں سیلابی ریلے 124 جانیں لے گئے۔ ملک بھر میں سیلاب کے باعث سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد بے یار و←  مزید پڑھیے