51 فیصد پاکستانی گیلپ سروے کیمطابق موبائل ایپز کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لا علم ہیں
گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 51 فیصد پاکستانیوں نے ذاتی معلومات ایپز کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اس کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے اس بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے← مزید پڑھیے
