فل کورٹ بینچ کا مطالبہ ، 3 افراد ملک کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں ہم فل کورٹ بینچ کا مطالبہ کرتے ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ 3افراد ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔ بلاول← مزید پڑھیے
