حمزہ شہباز نے ایک بارپھر وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
حمزہ شہباز نے ایک بارپھر وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ ارکان اسمبلی، اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں← مزید پڑھیے
