پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا ‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفر شروع
کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں، ذرائع← مزید پڑھیے
