’’غلطی ہو تو واپس ہو جائیں‘‘ جنرلز اور لیڈرز کے لیے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرلز اور لیڈرز کے لیے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی عقل کل نہیں ہوتا۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ غلطی ہو گئی← مزید پڑھیے
