سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، پاکستانی مؤقف تسلیم، بھارتی خواب چکنا چور
نیویارک: پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور اہم کامیابی اس طرح ملی ہے کہ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی مؤقف کو عرب لیگ اور افریقی یونین کی بھی← مزید پڑھیے
