کون ہو گا برطانیہ کا نیا وزیراعظم؟ پاکستانی نژاد ساجد جاوید دوڑ میں شامل
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب آنے والے دنوں میں ہو گا۔ وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ میں کئی وزرا کے نام سامنے آرہے ہیں،← مزید پڑھیے
