خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی سفیر

امریکا کے ایران کے لیے خصوصی ایلچی راب میلی نے خبردار کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے۔ راب میلی کا کہنا تھا کہ تہران نے ابھی تک جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کیا لیکن←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم سے اختلافات: برطانوی وزیرصحت اور وزیرخزانہ مستعفی

برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید اور وزیرخزانہ رِشی سوناک وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے مستعفی ہو گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید نے ٹویٹرپر لکھا کہ انہوں نے وزیر اعظم سے بات کر کے وزیرصحت اور سماجی نگہداشت کی←  مزید پڑھیے

بے جا پابندیاں، غیر آئینی احکامات ، ٹوئٹر نے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

ٹوئٹر نے بے جا پابندیوں کے خلاف اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ٹوئٹر نے مودی حکومت کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے یہ مؤقف اپنایا←  مزید پڑھیے

مودی سرکار نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی

مودی سرکار اپنے ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے لگی، بھارتی حکومت نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی۔ نو منٹ پر مشتمل مختصر دورانیے کی فلم میں کشمیریوں پر←  مزید پڑھیے

مناسک حج کا آغاز، آج 10 لاکھ عازمین حج منیٰ روانہ ہوں گے

مکہ مکرمہ: دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے 10 لاکھ عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج 7 اور کل 8 ذوالحج کی درمیانی شب مکہ مکرمہ سے منیٰ کے لیے روانہ ہوں گے۔ فریضہ حج کی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی دہشتگردی، 6 ماہ میں140 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے 6 ماہ میں 140 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بارشیں، دریائے راوی اور چناب میں سیلابی الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی اور چناب میں سیلابی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے←  مزید پڑھیے

مصر نہر سویز کی وجہ سے 7 بلین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سالانہ آمدنی حاصل کرتا ہے

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے مالی سال 22-2021 کے دوران 7 بلین ڈالر سے زائد کی آمدنی ہوئی۔ مصر کوہونے والی یہ آمدنی ایک نیا ریکارڈ ہے۔ یہ سالانہ آمدنی ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباﹰ 21←  مزید پڑھیے

الجزیرہ خاتون صحافی غیر ارادی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ الجزیرہ کی خاتون صحافی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ غیر ارادی طور پر ہوئی،انہیں جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا گیا امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج←  مزید پڑھیے

جامعہ کراچی دھماکہ:خودکش حملہ آور خاتون کے علاوہ چار لوگ اور تھے

جامعہ کراچی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔کراچی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والی خودکش حملہ آور اکیلی نہیں تھی بلکہ چار کردار موجود تھے۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس←  مزید پڑھیے

پنجاب میں 7 جولائی تک بارشوں کا امکان، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 جولائی تک بارشوں کا امکان ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث راولپنڈی میں ندی نالوں میں طغیانی کا←  مزید پڑھیے

پنجاب کے 5 کروڑ 50 لاکھ افراد کو رواں ماہ سے مفت بجلی دی جائیگی، وزیراعلیٰ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کا بل ادا کرے گی، اگست میں آنے والے بجلی کے بلوں کی ادائیگی صوبائی حکومت کرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)←  مزید پڑھیے

بل گیٹس نے اپنی سی وی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

واشنگٹن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی سی وی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بل گیٹس نے ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے←  مزید پڑھیے

مالی سال 2021-22 کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ

ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2021-22ء کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 12 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 55.29 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ گزشتہ سال←  مزید پڑھیے

سعودی حکومت کا رواں سال حج پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم←  مزید پڑھیے

لاپتہ افراد بازیاب کرائیں ، ورنہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعظم کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 8 ہزار یا جتنے بھی لاپتہ افراد ہیں،ریاست ان کی ذمہ داری لے،ٹھوس اقدامات نہ کئے گئے تو 9ستمبر←  مزید پڑھیے

ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والا پہلا پاکستانی باولر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  کپتان عمران خان نے 35 برس پہلے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لیں اور پہلے پاکستانی باولر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان عمران خان کے اس اعزاز←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے بل وصول نہیں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج سے صوبے میں سو←  مزید پڑھیے

کراچی میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ کا دورہ، برساتی نالوں کا معائنہ، احکامات کا اجرا

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برساتی نالوں کا معائنہ کیا۔ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ دورے کے دوران صوبائی وزرا سید ناصر←  مزید پڑھیے

چیونٹیاں سونے کی چین لے اڑیں، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت شہری نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں چیونٹیوں کو سونے کی چین لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ نے بندروں، طوطوں اور مختلف جانوروں کی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں وہ انسانوں کی چیزیں←  مزید پڑھیے