خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آئندہ دس سالوں میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

ایک تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آئندہ دس سالوں کے دوران تمام ملازمتوں میں سے تقریبا 40 فیصد ختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کےمطابق انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر جنوب مغربی علاقے میں ریل کی پٹڑی←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے مزید ہلاکتوں کا خدشہ←  مزید پڑھیے

بھارت:پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی گرفتار

بھارت میں پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی محمد زبیر کو مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ محمد زبیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی←  مزید پڑھیے

کراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراؤ

کراچی میں ماڑی پورروڈ میدان جنگ بن گیا۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر←  مزید پڑھیے

ملک دیوالیہ ہونےکے خطرے سے نکل چکا، آئی ایم ایف سے دوقسطیں ایک ساتھ ملیں گی، مفتاح

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے ملک دیوالیہ ہونے کے خطرے سےنکل چکا، آئی ایم ایف سے ساتویں اور آٹھویں قسط ایک ساتھ ملے گی۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جنب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق مزدور←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا بڑا فیصلہ، گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیے

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین دہائیوں میں اپنی نوعیت کی پہلی بڑی اصلاحات کو ممکن بنانے والے فیڈرل گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیے ہیں، صدر کے دستخط کے بعد سے اب یہ قانونی مسودہ باقاعدہ طور←  مزید پڑھیے

کولمبیا: بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک 500 زخمی

کولمبیا میں بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 500 زخمی ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ←  مزید پڑھیے

جنوبی افریقہ :نائٹ کلب میں 20افراد مردہ پائے گئے

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب میں کم از کم 20افراد مردہ پائے گئے۔ جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے ایک علاقے میں نائٹ کلب میں اتوار کے روز20 افراد کی لاشیں ملیں۔ صوبائی پولیس کے سربراہ نے ایک←  مزید پڑھیے

جی 7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

یوکرین پر روس کا حملہ، جی سیون ممالک نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس←  مزید پڑھیے

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ، 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 25 اضلاع پولیو کے حوالے سے حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ حساس اضلاع←  مزید پڑھیے

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی8 روپے فی یونٹ مہنگی

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی۔ بجلی مزید 7 روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا نے منظوری دے دی۔ فیول ایڈجسٹنمںٹ کی مد میں اضافے کا اطلاق مئی کے بلوں پرہوگا۔ چیئرمین نیپرا نے کہاکہ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف چھ عالمی زبانیں بولتے ہیں، انہیں زبان کی اہمیت کا پتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ”لینگوئج ڈاکومنٹیشن” کے موضوع پر انٹرنیشنل ٹریننگ ورکشاپ کی افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی زبان ہی آپ کی شناخت ہے۔ زبانوں کے تحفظ کے←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی پانچ مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے زینب عمیر کی درخواستوں پر←  مزید پڑھیے

بدن (52) ۔ پٹھے وغیرہ/وہاراامباکر

جسم کے ڈھانچے میں صرف ہڈیاں ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ ہے۔ ایک نظر باقی چیزوں پر۔ ٹینڈن (tendon) اور لیگامنٹ (ligament) جوڑنے والے ٹشو ہیں۔ ٹینڈن ہڈی کو پٹھوں سے جبکہ لیگامنٹ ہڈی کو ہڈی سے جوڑتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

چینی سائنسدانوں کو مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی تہذیب سے سگنل موصول

چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دیوہیکل اسکائی آئی دوربین شاید ایلینز (خلائی مخلوق) تہذیبوں کے سگنلز پکڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے ایک بیجنگ نارمل یونیورسٹی، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک چیلنج نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کر دی

دس سیکنڈ کے ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ نے 10 سالہ بچی کی زندگی برباد کردی ، ڈاکٹروں ک مطابق اسے پلاسٹک سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ بچی نے ٹک ٹاک کے رجحان کی تقلید کرنے کی←  مزید پڑھیے

روسی مارکیٹ میں ہندوستانی اسٹورز کھلیں گے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اور ہندوستان روس میں ہندوستانی سپر مارکیٹ چین کھولنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، حالانکہ انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ روس میں ہندوستانی اسٹورز کی کون سی←  مزید پڑھیے