قومی اسمبلی : ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش
سینیٹ بجٹ سفارشات رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، رپورٹ میں 244 سفارشات پیش کی گئیں۔ ترقیاتی بجٹ سے متعلق 217 اوردیگر 27 سفارشات پیش کی گئیں، فارماسیوٹیکل کے خام مال کی خریداری پر 17 سیلزٹیکس ختم کرنے کی سفارش فارماسیوٹیکل← مزید پڑھیے
