روس، چین کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا
روس چین کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا، یوکرین جنگ کے بعد روس پر لگنے والی بین الاقوامی پابندیوں کے بعد سے روس، چین کو سستے داموں سب سے زیادہ خام تیل بیچ رہا ہے۔← مزید پڑھیے
